تیتر سه زیرسرویس
-
رہبری کا معیار اور عصرِ حاضر کا رہبر؛ قرآن و اہلِ بیت علیہم السلام کی روشنی میں معیارِ قیادت
حوزہ/ اسلامی فکر میں رہبری محض ایک منصب، لقب یا سیاسی عنوان نہیں بلکہ ایک دینی ذمہ داری ہے۔ رہبر وہ ہے جو علم کو عمل، تقویٰ کو بصیرت اور بصیرت کو اجتماعی ذمہ داری سے جوڑ سکے۔
-
نمازِ جمعہ کا وقت کیا ہے؟
حوزہ/نمازِ جمعہ کے وقت کے بارے میں فقہائے امامیہ کے درمیان اصل اختلاف آخری وقت کے متعلق ہے۔ نمازِ جمعہ کا ابتدائی وقت زوالِ آفتاب ہے، اس پر اتفاق ہے، البتہ زوال کے بعد کتنی مدت تک نمازِ جمعہ…
-
کیا کبھی خود سے پوچھا کہ ہم امام زمانہ (عجل) کے ظہور کے منتظر کیوں ہیں؟
حوزہ / انتظارِ ظہور کو صرف ایک قلبی خواہش تک محدود نہیں کیا جا سکتا بلکہ یہ ایک ایسا طرزِ فکر ہے جو انسان کے اپنے آپ، امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف اور زندگی کے راستے سے تعلق کو بدل سکتا…
-
قسط: 15
رہبر انقلاب شہید سید علی خامنہایؒ کی منفرد خصوصیات
حوزه/ایران کی تاریخِ حکمرانی میں شہید رہبر معظم سید علی خامنہایؒ کی بعض اختصاصی خصوصیات ایسی ہیں جو انہیں دیگر شخصیات سے ممتاز کرتی ہیں۔ اختصاصی خصوصیات سے مراد کسی شخصیت کی وہ منفرد صفات ہیں…
-
مغربی میڈیا اور مہدویت دشمنی
حوزه/ظہورِ امام مہدی (عج) اور اس کے انتظار کا عقیدہ اسلام، بالخصوص مکتبِ تشیع، کے بنیادی عقائد میں شمار ہوتا ہے، اور تقریباً تمام آسمانی ادیان میں ایک منجیِ موعود کا تصور مشترک طور پر پایا جاتا…
-
حضرت فاطمہ معصومہؑ کی ہجرت؛ قم کیسے مرکزِ تشیع بنا؟
حوزہ/ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ایران ہجرت محض ایک تاریخی سفر نہیں تھا، بلکہ یہ اہل بیت علیہم السلام سے محبت رکھنے والے افراد کی اس طویل ہجرت کا اہم مرحلہ تھا جو ظلم و جبر کے دور میں…
-
امام حسن عسکری علیہ السلام
حوزہ / ائمہ اہل بیتؑ نے اپنے اپنے زمانے کے حالات کے مطابق دین اسلام کی تعلیمات کی حفاظت اور مسلمانوں کی رہنمائی فرمائی۔ انہی عظیم شخصیات میں امام حسن عسکری علیہ السلام کا مقام نمایاں ہے۔
-
خاندانی استحکام میں ایمان، محبت اور حسنِ معاشرت کا کردار
حوزہ/خاندان انسانی معاشرے کی بنیادی اکائی اور فرد کی فکری، اخلاقی، روحانی اور عاطفی شخصیت سازی کا اولین مرکز ہے۔ اس لیے خاندانی استحکام محض میاں بیوی کے باہمی تعلق کا مسئلہ نہیں بلکہ معاشرے کے…
-
امام حسن عسکریؑ کے اصحاب میں علمی تصنیف و تحقیق کا سلسلہ
حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام کے اصحاب میں ایسے اہل علم بھی موجود تھے جو مختلف علمی موضوعات پر تحقیق اور تصنیف کا کام انجام دیتے تھے۔ ان کی علمی سرگرمیوں سے اس دور کے علمی ماحول اور ائمہ اہل…
-
اربعینِ نبوی، شہادتِ فاطمیؑ
حوزہ/ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شہادت کے چالیس روز بعد مدینہ ایک اور عظیم سانحہ کا گواہ بنا۔ ایک روایت کے مطابق 8 ربیع الثانی 11 ہجری کو بضعۃ المصطفیٰ حامی المرتضیٰ ام الائمۃ الہدیٰ…
-
منبرِ حرم اور دربارِ اقتدار: جب دین تخت کی زبان بولنے لگے
حوزہ/تاریخ کے اوراق گواہ ہیں کہ دین کو نقصان ہمیشہ دین کے دشمنوں ہی سے نہیں پہنچا؛ کبھی نقصان ان لوگوں کے ذریعہ بھی ہوا جنہوں نے دین کا لباس پہن کر اقتدار کی چوکھٹ کو اپنا مرکز بنا لیا۔ جب عالم…
-
ہشام بن عبدالملک: ظلم و ستم کا ایک عہد
حوزه/ہشام بن عبدالملک نے 105ھ میں اموی خلافت سنبھالی اور 125ھ میں اس کا عہد ختم ہوا۔ اس کا تقریباً بیس سالہ دور اموی سلطنت کے ظاہری استحکام کے باوجود ظلم، جبر، اہل بیت علیہم السلام سے دشمنی،…
-
اسلام میں غور و فکر کی اہمیت اور انسانی زندگی پر اس کے اثرات
حوزه/اگر اسلامی نقطۂ نظر سے غور و فکر کی اہمیت کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ خدا کی معرفت اور اس کی صفات کی پہچان، نظامِ کائنات میں غور و فکر کے بغیر ممکن نہیں۔ جب تک انسان اس سوال پر…
-
توہینِ رسالت؛ کیا نبی کی اتنی بڑی نافرمانی گناہ اور توہینِ رسالت نہیں؟
حوزہ/واقعۂ قرطاس و قلم اس وقت پیش آیا جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ اپنی حیاتِ مبارکہ کے آخری ایام میں تھے۔ آپؐ نے اپنے پاس موجود لوگوں سے فرمایا کہ میرے لیے لکھنے کا سامان لاؤ، میں تمہارے…
-
امام زادہ عبدالعظیم حسنی علیہ السلام
حوزه/نسب جب معرفت سے روشن ہو، علم جب عمل سے آراستہ ہو اور محبت جب وفاداری کا پیکر بن جائے تو شخصیت محض تاریخ کا حصہ نہیں رہتی، بلکہ تاریخ کے لئے ایک روشن معیار بن جاتی ہے۔ حضرت عبدالعظیم حسنی…
-
معصومۂ قمؑ ، زینبِ ثانیؑ/علم، ولایت، ہجرت اور صبر کی ایک درخشاں داستان
حوزه/حضرت فاطمہ معصومہؑ، امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی دختر اور امام علی رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ ہیں۔ آپؑ کی تربیت ایسے گھرانے میں ہوئی جہاں علم، عبادت، تقویٰ اور ولایت زندگی کے بنیادی اصول…
-
کیا ہم واقعی منتظِر ہیں؟ (ایک سوال ؟ ایک محاسبہ)
حوزه/ اگر ہم اپنے واقعی منتظر ہونے کو جانچنا اور پرکھنا چاہتے ہیں تو پہلے ہمیں حقیقت انتظار کو سمجھنا ہوگا ، اور حقیقی انتظار کو سمجھنے کے لئے اس کے اِس تصور کہ" انتظارکچھ کئے دھرے بغیر فقط خوشگوار…
-
قیامِ توابین؛ کربلا کے بعد ضمیر کی بیداری اور انتقامِ خونِ حسینؑ کی پہلی مسلح صدا
حوزه/دشتِ نینوا میں نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام، اپنے وفادار اصحاب و انصار سمیت شہید کئے جاچکے تھے۔ خیمے جلائے جاچکے تھے، اہلِ حرم کو اسیر بنا لیا گیا تھا اور یزیدی اقتدار یہ سمجھ رہا…
-
مجاہد شہید سید ہاشم صفی الدین +سوانح عمری
حوزہ/1964ء میں جنوبی لبنان کے علاقہ دیر قانون النہر میں ایک معروف دینی خاندان میں پیدا ہونے والے شہید علامہ سید ہاشم صفی الدین رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کا تعلق ایسے خانوادے سے تھا جس نے لبنان کی…
-
کیا اسلام فتوحات اور شہنشائیت کے لیے آیا تھا؟ (قسط1)
حوزہ/اسلام کو سمجھنے کے لیے سب سے پہلا سوال یہ نہیں ہونا چاہیے کہ مسلمانوں نے تاریخ میں کتنی زمینیں فتح کیں، بلکہ یہ ہونا چاہیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کس مقصد کے لیے مبعوث ہوئے…